Description
رننگ بزنس:پان سگریٹ کولڈ ڈرنکس، چپس، سنیکس اور روزمرہ کی اشیاء کا بہترین چلتا ہوا سیٹ آپ
پرائم لوکیشن جوہر ٹاؤن ایچ 1 فیز 2 مکی مسجد کے پاس کمرشل زون ایریا جہاں ہر طرح کی آمدرفت ہے
مکمل سیٹ اپ دکان کے اندر ریکس کاؤنٹر اور سامان رکھنے کا تمام ضروری سیٹ اپ پہلے سے تیار ہے
فوری آمدنی کاروبار بالکل چالو حالت میں ہے، اس لیے پہلے ہی دن سے آپ کی کمائی اور روزانہ کی سیل شروع ہو جائے گی۔