Description
واشنگ اور فکسنگ اسٹاف کی ضرورت
مقام: لاہور
اوقات کار: 12 PM تا 9 PM
تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ + Incentive
ملازمت: فل ٹائم
ضروریات:
- واشنگ/صفائی اور فکسنگ کے کام کا تجربہ ترجیحاً
- بنیادی مرمت اور فکسنگ کا کام آتا ہو
- ذمہ دار، وقت کا پابند اور محنتی ہو
اپنا CV WhatsApp پر بھیجیں:
Closet HR (View phone number)