Description
دو پیور بیٹل نسل کی بکریاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
تفصیلات:
* سفید بکری: عمر کے لحاظ سے چار دانت ہے اور ڈھائی مہینے کی گبن ہے۔ وزن 35 سے 40 کلو۔
* کالی اور سفید بکری: نو مہینے کی۔ وزن 35 سے 40 کلو۔
گھر کے ماحول میں پلی ہوئی ہیں۔ رابطہ نمبر: (View phone number)