Description
چائے بنانے اور سرو کرنے کے لیے لڑکے کی ضرورت ہے
ایک ہوٹل کے لیے محنتی، ذمہ دار اور خوش اخلاق لڑکے کی ضرورت ہے۔
ذمہ داریاں: چائے بنانا اور گاہکوں کو سرو کرنا۔
تنخواہ: 25,000 روپے ماہانہ
اضافی انسینٹو: اچھی کارکردگی پر 5,000 روپے تک
ڈیلی پیمنٹ: باہمی رضامندی سے دستیاب
ڈیوٹی ٹائم: روزانہ 8 سے 9 گھنٹے، مقررہ شفٹ
اوور ٹائم: اضافی ڈیوٹی کی ادائیگی الگ سے ہوگی۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
مقام : اقبال ٹاؤن پارک، علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
(Chat with seller) رابطہ