Description
السلام علیکم!
> میری ذاتی استعمال کی لکڑی کی بنی ہوئی کتابوں کی الماری برائے فروخت ہے۔
> بالکل مضبوط اور صاف ستھری حالت میں ہے۔
> اوپر 12 خانے ہیں کتابوں کے لیے، نیچے 2 بڑے بند کیبنٹ ہیں سامان رکھنے کے لیے۔
> لائبریری، مدرسہ، سکول یا گھر کے لیے بہترین ہے۔
> سائز: تقریباً 7 فٹ اونچی، 4 فٹ چوڑی۔
> لوکیشن: ساہیوال، سرگودھا
> قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔
> صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔