Description
مکمل ایکویریم سیٹ برائے فروخت
خوبصورت ایکویریم بہترین حالت میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
شیشے کا ایکویریم
فلٹر موٹر
بجری اور آرائشی پتھر
مصنوعی پودے
خوبصورت اسٹینڈ
اوپر والا کور بھی ساتھ
مکمل سیٹ، تمام سامان ایک ساتھ دستیاب ہے۔
ڈیمانڈ: 15,000 روپے
قیمت میں مناسب گنجائش موجود ہے۔
مقام: فیصل آباد
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ!