Description
پارٹ ٹائم نوکری کی ضرورت ہے
مجھے رنچھوڑ لائن، کراچی کے قریب پارٹ ٹائم نوکری کی ضرورت ہے۔
کام کے اوقات: رات 8 بجے سے 12 بجے تک
علاقہ: رنچھوڑ لائن، ایم اے جناح روڈ، بولٹن مارکیٹ اور قریبی علاقے۔
دکان، سیلز مین، پیکنگ، گودام، ہیلپر یا کسی بھی مناسب پارٹ ٹائم کام کے لیے دستیاب ہوں۔
رابطہ کرنے والے تنخواہ، کام کی نوعیت اور جگہ کی مکمل تفصیل بتائیں۔
شکریہ۔