Current location icon
All categoriesDropdown arrow
لکڑی کا کیبن برائے فروخت 0
1/ 2
Rs 55,000

لکڑی کا کیبن برائے فروخت

Manzoor Colony, Karachi
5 hours ago
Description
لکڑی کا مضبوط کیبن فروخت کرنا ہے۔ یہ کیبن آرڈر پر بنوایا گیا تھا اور اس میں بہت مضبوط لکڑی استعمال ہوئی ہے، جسے چھیل کر سفید کیا گیا ہے۔ آندھی، طوفان اور بارش میں بھی آج تک نہیں ٹوٹا۔ سامنے دو دروازے ہیں اور نیچے ایک چھوٹا گیٹ ہے۔ اندر سامان رکھ کر دکان چلا سکتے ہیں۔ اوپر چھت لگی ہوئی ہے اور آگے کاؤنٹر کی جگہ ہے۔ حالت اچھی ہے۔ کیبن منظور کالونی، بند روڈ کے پل کے پاس رکھا ہوا ہے۔ جس کو بھی لینا ہو، رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120771569
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery