Description
گھر کے کام کاج کے لیے ایک محنتی، ایماندار، ذمہ دار اور تجربہ کار خاتون ملازمہ کی ضرورت ہے۔
کام کی نوعیت:
گھر کی صفائی اور جھاڑ پونچھ
برتن دھونا
کپڑے دھونا
گھر کے دیگر روزمرہ کام
ماہانہ تنخواہ: 35,000 روپے
دیگر سہولیات:
مفت کھانا
مفت رہائش
رہائشی ملازمہ کی ضرورت ہے
خواہشمند خواتین مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔