Description
3 صوفے برائے فروخت — مناسب قیمت
تینوں صوفے اکٹھے فروخت کرنے ہیں۔ خوبصورت بلیک اور سلور ڈیزائن، لکڑی کے بازو اور آرام دہ نشستیں۔ استعمال شدہ ہیں اور حالت تصاویر کے مطابق ہے۔ قیمت 25,000 روپے، مناسب بات چیت ممکن ہے۔ خریدار خود آ کر دیکھ سکتا ہے۔ لاہور۔