Description
السلام علیکم! فرنچ فرائز / فنگر چپس بنانے والی مشین برائے فروخت ہے۔
- ہیوی ڈیوٹی لوہے کی باڈی، بہت مضبوط ہے
- آلو، وغیرہ ایک سیکنڈ میں برابر کاٹتی ہے
- ہوٹل، فاسٹ فوڈ شاپ اور گھر کے استعمال کے لیے بہترین
- کنڈیشن بالکل 10/10 ہے اور ساتھ لکڑی کا سٹینڈ بھی ہے ، صرف 15 دن استعمال ہوئی ہے
- بجلی کی ضرورت نہیں، ہاتھ سے چلتی ہے
- نئی مارکیٹ میں 7500 سے 8000 کی ہے
*قیمت: 5000 روپے (تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی)*
لوکیشن: پاکپتن
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔(View phone number)