Description
اصیل مرغیاں اور مرغے برائے فروخت
میرے پاس اصیل مرغیوں کا سیٹ فروخت کے لیے موجود ہے، جس میں ایک ہی ماں کی چار مرغیاں ہیں، جن میں 2 مرغے اور 2 مرغیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایک بڑا جوڑا (مرغا اور مرغی) بھی موجود ہے۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔ مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔
لوکیشن: ساہیوال
نوٹ: شوق رکھنے والے اور سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ صرف چسکا پوائنٹ کے لیے رابطہ نہ کریں اور نہ اپنا، نہ ہمارا قیمتی وقت ضائع کریں۔ شکریہ۔