Description
خواتین صفائی ستھرائی کے عملے کی ضرورت ہے
ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے لیے محنتی، ذمہ دار اور بااخلاق خواتین عملے کی ضرورت ہے۔
ذمہ داریوں میں ہسپتال کے کمروں، راہداریوں، واش رومز اور دیگر مقررہ جگہوں کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانا شامل ہے۔
صرف خواتین امیدوار درخواست دیں۔
تجربہ رکھنے والی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔