Description
چلتا ہوا کپڑے کا کاروبار برائے فروخت! بہاولپور مین بازار، میلے والی گلی میں ریڈی میڈ کپڑوں کی دکان مکمل سامان، ریکس سمیت برائے فروخت ہے۔ کاروبار چلتا ہوا، آتے ہی کمائی شروع۔ قیمت: صرف 3 لاکھ 60 ہزار۔ رابطہ: (View phone number) پہلے آئیں، پہلے پائیں!