Description
السلام علیکم!
کیا آپ اپنے گھر کی چھت کی لیکیج، پانی ٹپکنے یا دیواروں کی سیم (Seepage) سے پریشان ہیں؟ اب فکر کرنے کی ضرورت نہیں!
ہم جدید واٹر پروفنگ کیمیکلز اور بہترین مٹیریل کے ساتھ آپ کے گھر کو لیکیج اور سیم سے ہمیشہ کے لیے محفوظ بناتے ہیں۔
ہماری خصوصیات:
• وارنٹی اور گارنٹی کے ساتھ کام۔
• پروفیشنل کاریگروں کی پوری ٹیم دستیاب ہے۔
• چھتوں، باتھ رومز اور واٹر ٹینک کی لیکیج کا مستقل حل۔
• مارکیٹ سے بہتر کام اور مناسب ریٹ۔
مفت مشورہ اور وزٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں:
موبائل نمبر: (View phone number)