Description
السلام علیکم! مجھے ولنشیا ٹاؤن، ڈی ایچ اے ریوہر، واپڈا ٹاؤن اور جوہر ٹاؤن کے علاقوں میں کام کی ضرورت ہے۔ گاڑی دھونے کا کام، گھر کی صفائی کا کام اور کوئی بھی گھریلو کام کے لیے آپ کو ضرورت ہو تو رابطہ کریں۔ دیانت داری اور محنت سے کام کیا جائے گا۔"