Description
گھریلو ملازمہ کی ضرورت ہے
گھر کی صفائی اور دیگر گھریلو کاموں کے لیے ایماندار اور ذمہ دار خاتون درکار ہے۔
تنخواہ: 20,000 سے 25,000 روپے ماہانہ
⏰ ڈیوٹی ٹائم: صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک
لوکیشن: اسلام آباد / راولپنڈی
شرائط:
- صفائی کے کام کا تجربہ ترجیحی ہوگا۔
- وقت کی پابندی اور ایمانداری ضروری ہے۔
- چھٹی اور دیگر سہولیات باہمی رضامندی سے طے ہوں گی۔
دلچسپی رکھنے والی خواتین OLX پر رابطہ کریں۔