Description
بچوں کے کوٹ سلائی کرنے والے کاریگروں کی ضرورت ہے!
ہمیں بچوں کے کوٹ سلائی کرنے والے تجربہ کار کاریگروں کی ضرورت ہے۔ جو حضرات یہ کام جانتے ہیں اور کام کرنا چاہتے ہیں، وہ ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
کال یا واٹس ایپ کریں۔
براہِ کرم یہ پوسٹ متعلقہ کاریگروں تک ضرور پہنچائیں۔