Description
خوبصورت فیروزی گرین اور بلیک رنگ کا ڈریس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ ڈریس پر نفیس سلور ایمبرائیڈری اور خوبصورت بارڈر ہے۔ جامنی رنگ کا دوپٹہ بھی ساتھ ہے۔
رنگ: گرین، بلیک اور پرپل
ڈیزائن: ایمبرائیڈری والا خوبصورت ڈریس
قیمت: مناسب
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔