Description
موبائل چارجرز، اڈاپٹرز اور کیبلز فروخت کے لیے دستیاب
میرے پاس موبائل چارجر اڈاپٹرز، 8600 کیبلز اور Type-C کیبلز کا اسٹاک موجود ہے۔
خاص بات:
نوکری لگنے کی وجہ سے پورا اسٹاک فروخت کرنا ہے۔
جس قیمت پر خریدا تھا، اسی قیمت پر فروخت کیا جائے گا۔
ہول سیل میں پورا اسٹاک لینے والوں کے لیے بہترین موقع!