Description
مضبوط اور پائیدار لوہے کا دروازہ مناسب قیمت پر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خصوصیات:
- بہترین اور مضبوط لوہے کی بناوٹ
- دروازے کے ساتھ لوہے کا فریم بھی موجود
- تالہ لگا ہوا ہے
- گھر، دکان، گودام یا اسٹور روم کے لیے موزوں
- استعمال شدہ لیکن مضبوط حالت میں
- دروازے پر خراشیں اور رنگ کی رگڑ موجود ہے
- نیا رنگ کروا کر مزید خوبصورت بنایا جا سکتا ہے
6-ft *2.5 ft
حالت: استعمال شد )
مقام: ایبٹ آباد
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ۔