Description
السلام علیکم!
میرے پاس گھر کے پلے ہوئے صحت مند اور ایکٹیو بطخوں کا سیٹ دستیاب ہے۔ تمام بطخیں بالکل فٹ اور تندورست ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہے:
بطخوں کی تفصیل:
بڑی وائٹ بطخ (نر / میل): عمر 2 سے 2.5 سال (بڑی نسل، تندورست اور ایکٹیو)۔
کالی سفید بطخ (مادہ / فیمیل): عمر 1 سے 1.5 سال۔
چھوٹی ذات کی سفید بطخ (نر / میل): عمر 1 سے 1.5 سال (چھوٹی نسل کا نر)۔
خوراک: انہیں روزانہ صاف غذا، دانے اور سبزیاں دی جاتی ہیں۔
حالت: تمام بطخیں بہترین صحت میں ہیں۔
قیمت: مناسب مانگ ہے (صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں)۔