Description
یہ سلے ہوئے کپڑے ہیں تھری پیس شفون میں اورگنزہ میں اور شموز سلپ میں اور سب ہاتھ کی کڑھائی والے خوبصورت ڈریسز ہیں جو صرف ایک بار استعمال ہوئے ہیں فنکشنز میں اور فری سائز کے ہیں یعنی کہ ہیلدی وہ میں صحت مند لیڈیز بھی پہن سکتی ہیں اس میں شلوار قمیض بھی شامل ہے فراک بھی ہے لہنگہ کرتی بھی ہے اور سب کے دوپٹے بڑے شفون کے ان کے ساتھ ہیں گھر شفٹ کر رہے ہیں اس لیے فالتو سامان سیل کر رہے ہیں