Description
کیا آپ ایک منافع بخش اور رجسٹرڈ ٹریول بزنس خریدنا چاہتے ہیں؟ ہماری مکمل طور پر تیار اور چلتی ہوئی ٹریول ایجنسی فروخت کے لیے پیشِ خدمت ہے۔
تفصیلات:
لائسنس نمبر (DTS GL No): 3566 (ایکٹو اور منظور شدہ لائسنس)
کاروبار کی نوعیت: حج، عمرہ، ٹکٹنگ، ویزا اسسٹنس اور ہوٹل بکنگ کا مکمل سیٹ اپ
مقام (Address): 54-L، بلاک 2، کشمیر روڈ، پی ای سی ایچ ایس، کراچی
یہ نئے سرمایہ کاروں اور ٹریول انڈسٹری میں قدم رکھنے والوں کے لیے بہترین موقع ہے!
رابطہ کریں:
موبائل نمبر: (View phone number) / (View phone number)
پی ٹی سی ایل (PTCL): (View phone number)