Description
خوبصورت لکڑی کا بیڈ سیٹ گجرات میں فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فرنیچر کی حالت بہت اچھی اور صاف ستھری ے لیکن مضبوط لکڑی کا بنا ہوا ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
Dressing table 45,000
Molty foam mattress 35.000
side Table 35.000
Bed slats 20.000
iron stand 25.000