Description
خوبصورت 4 ماہ کا بکرا فروخت کے لیے
ماشاءاللہ خوبصورت بھورے رنگ کا بکرا، جسم پر دلکش سفید دھبے اور لمبے کان۔
لوسن، برسیم، چنے کا چھلکا، سبزیاں اور پھل وغیرہ کھاتا ہے۔
تصاویر اصل ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
قیمت اور دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
لوکیشن: ملیر، کالا بورڈ، کراچی