Description
چالیس ہزار کلومیٹر میٹر کی گارنٹی ھے بیٹری کی لیتھیئم آئرن فاسٹ فیٹ کی بیٹری ھے میں نے ساڈھے آٹھ ہزار کلو میٹر چلا لی ھے اور بھت ہی اچھی چلی ہیں اصل میں مجھے لانگ ڈرائیو کرنی ہوتی ھے اس لیے اس پر تھک جاتا ہوں 54 کی فل سپیڈ ھے کوئ بھی فالٹ نھیں رابط کر لیں تفصیلات بتا دوں گا
محمد اکبر مدنی
اوکاڑہ پاکپتن اور آس پاس والے رابط کر لیں
ایک چارج پر سو کلومیٹر میرے پاس کرتی ھے