Description
*خالص شہد، اب آپ کی پہنچ میں!*
کیا آپ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے 100% خالص اور قدرتی شہد تلاش کر رہے ہیں؟ *اخونزادہ خالص شہد* لایا ہے ترناب فارم کا بہترین اور معیاری شہد۔
ہماری ورائٹی اور قیمتیں:
*پلوسہ شہد:* 1000 روپے کلو
*بیری فارم شہد:* 3000 روپے کلو
*جنگلی بیری شہد:* 4000 روپے کلو
*ہماری 3 خاص ضمانتیں:*
1 گھر میں ہر طرح سے چیک کریں۔
2 کسی بھی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائیں، ملاوٹ ثابت ہونے پر پیسے واپس!
3 جب تک مطمئن نہ ہوں، آپ واپس کر سکتے ہیں۔
*ڈیلیوری کی تفصیلات:*
- پشاور میں فری ہوم ڈیلیوری!
- دیگر شہروں میں بھی ڈیلیوری دستیاب ہے۔
- ادائیگی کا طریقہ: *کیش آن ڈیلیوری*
پتہ: مین جی ٹی روڈ، ترناب فارم، پشاور
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں: (View phone number)
---