Current location icon
All categoriesDropdown arrow
وینچ مشین  اور پاور ٹروول برائے فروخت 0
1/ 4
Rs 85,000

وینچ مشین اور پاور ٹروول برائے فروخت

Park View City - The Walk Commercial, Lahore
1 day ago
Description
ہمارے پاس ایک عدد وینچ مشین برائے فروخت ہے ، موٹر اور سٹینڈ ہے ۔ ہاتھ ریڑھی ساتھ نہیں ہے بہترین حالت میں ہے اور چلتی ہے ۔ پارک ویو سوسائٹی لاہور کے پاس موجود ہے۔ پچاسی ہزار روپے کی مانگ ہے ، موقع پر معمولی کمی بیشی کی گنجائش موجود ہے ۔ ۔ پاور ٹروول بہترین اور چلتی حالت میں برائے فروخت ہے سات ہارس پاور کے انجن کے ساتھ کوئی کام نہیں ہونے والا پینتالیس ہزار روپے ڈیمانڈ ہے اور موقع پر معمولی کمی بیشی کی گنجائش موجود ہے پاور ٹروول اس وقت قصور سے دیپالپور روڈ کے قریب موجود ہے ۔ شکریہ
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120584885
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery