Description
ریسٹورنٹ، ہوٹل یا فاسٹ فوڈ شاپ میں استعمال ہونے والے خوبصورت براؤن صوفے اور لکڑی کی ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
مضبوط لکڑی کا فرنیچر
خوبصورت براؤن ڈیزائن
ریسٹورنٹ، ہوٹل اور فاسٹ فوڈ شاپ کے لیے موزوں
استعمال شدہ فرنیچر، موقع پر دیکھ کر تسلی کر لیں۔
مجموعی قیمت: 150,000 روپے
قیمت میں موقع پر مناسب کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
مقام: شکرگڑھ، ضلع نارووال
رابطہ: ملک شہباز مبارک قادری
واٹس ایپ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔