Description
گھر کے کام کے لیے پارٹ ٹائم خاتون ملازمہ درکار ہے
گھر کے روزمرہ کام کے لیے ایک قابلِ اعتماد اور ذمہ دار خاتون درکار ہے۔
کام کی تفصیل:
تین کمروں اور ایک چھوٹے ٹی وی لاؤنج میں جھاڑو اور پوچا لگانا۔
کپڑوں کی استری، ہفتے میں ایک یا دو دن حسبِ ضرورت۔
اوقاتِ کار: روزانہ تقریباً 2 گھنٹے، صبح 11 سے 12 بجے کے درمیان آمد۔
ماہانہ تنخواہ: 6,000 سے 7,000 روپے، کام اور تجربے کے مطابق۔
قریبی علاقے میں رہنے والی مقامی خاتون کو ترجیح دی جائے گی۔ شناختی کارڈ کی کاپی اور رہائشی پتے کی تصدیق ضروری ہوگی۔