Description
مکھی چینی بکری بمعہ دو بچے برائے فروخت
ماشاءاللہ خوبصورت رنگت والی مکھی چینی بکری اپنے دو بچوں کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بکری کی تفصیلات: نسل: مکھی چینی
عمر: تقریباً 4 سے 6 دانت
بکری خالی ہے
ایک تھن ساڑو کی وجہ سے خراب ہے
بچوں کی تفصیلات: ایک نر اور ایک مادہ
عمر تقریباً 4 ماہ
دونوں صحت مند، چست اور ایکٹو ہیں
PPR ویکسین لگی ہوئی ہے
چیچڑ اور جگر کے انجیکشن لگے ہوئے ہیں
مکمل قیمت: 1,60,000 روپے
مقام: اورنگی ٹاؤن، سیکٹر 11-A، کراچی
بکری اور دونوں بچوں کو موقع پر آ کر دیکھ سکتے ہیں۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مناسب اور معقول بات چیت کی گنجائش موجود ہے۔
جزاک اللہ خیر