Description
ڈاؤلینس واشنگ مشین برائے فروخت
قیمت: 10,000 روپے
کمپنی: Dawlance (ڈاؤلینس)
مشین بالکل ٹھیک کام کرتی ہے۔
استعمال شدہ واشنگ مشین۔
مقام: کراچی
خصوصی گزارش — صرف ضرورت مند افراد کے لیے
یہ واشنگ مشین مناسب قیمت پر صرف ایسے شخص کو فروخت کرنا مقصود ہے جسے واقعی ضرورت ہو۔
براہِ کرم صرف سنجیدہ اور ضرورت مند افراد رابطہ کریں۔
رابطے کے لیے OLX پر میسج کریں۔
(View phone number)