Description
السلام علیکم
میں ذوالفقار احمد، ہری پور کنگرہ کالونی سے۔ مجھے قرآن پاک پڑھانے کا 10 سال تجربہ ہے۔
میں پڑھاتا ہوں:
- ناظرہ قرآن، حفظ، تجوید، نورانی قاعدہ
- اسلامی کتابیں، دینیات، اسلامیات، فقہ
- مسنون دعائیں، کلمے، نماز، وضو کا طریقہ
- بچوں اور بڑوں کے لیے اخلاقی تربیت
سہولیات:
- گھر پر آ کر پڑھانا (ہری پور، ایبٹ آباد)
- آن لائن کلاس (واٹس ایپ / زوم)
- صبح، شام، عصر، مغرب کے بعد لچکدار اوقات - Part Time دستیاب
- مناسب فیس، مستحق طلباء کے لیے رعایت
تعلیم: بی اے اسلامیات 2025-26، 10 سال تجربہ
زبانیں: اردو، عربی، انگریزی
رابطہ: (View phone number)
پتہ: کنگرہ کالونی بائی پاس، ہری پور
جزاک اللہ