Description
ایک خوبصورت نر مور فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خوبصورت نیلا اور سبز رنگ
لمبی اور دلکش دُم
شوق رکھنے والے افراد کے لیے بہترین
مقام: ضلع کرک، خیبر پختونخوا
قیمت: مناسب پیشکش پر بات ہو سکتی ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور قیمت کے لیے میسج کریں یا رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔