Description
ہیلتھ فیکٹ پاکستان - لاہور
اہم نکات:
خاتون امیدوار ہوں
لاہور میں رہائش پذیر ہوں یا آسانی سے سفر کر سکیں
مریضوں کی دیکھ بھال، مدد اور دیکھ ریکھ میں دلچسپی رکھتی ہوں
محنتی، دیانتدار اور ذمہ دار ہوں
اچھی طرح بات چیت کر سکیں
کھانا اور رہائش کی سہولت
طبی تعلیم یا تجربہ ترجیح ہوگا؛ مناسب امیدواروں کو ٹریننگ بھی دی جائے گی
“صرف خواتین امیدوار رابطہ کریں
رابطہ کریں:
Inbox krain ya WhatsApp