Description
فٹر انجن بمعہ ٹرالی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ انجن ٹیوب ویل چلانے اور گڑ بنانے وغیرہ کے کام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ انجن بالکل ٹھیک حالت میں ہے اور مکمل طور پر چلتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ٹرالی بھی موجود ہے، جو بالکل درست حالت میں ہے۔ خریدار حضرات موقع پر آ کر انجن اور ٹرالی چیک کر سکتے ہیں