Description
السلام علیکم
میاں بیوی اور 4 بچوں والی شریف فیملی ہوں۔ ماڈل کالونی، ملیر ہالٹ، گلشن میں کسی اوورسیز بھائی کا خالی گھر فری میں سنبھالنے کے لیے دستیاب ہوں۔ گھر کی صفائی، حفاظت، باغبانی، بل جمع کروانا سب ہم کریں گے۔ نشہ، جھگڑا کوئی عادت نہیں۔ صرف رہنے کو جگہ چاہیے۔ رابطہ کریں۔