Description
پیور چولستانی جانور برائے فروخت
ماشاءاللہ! بہترین کوالٹی کی 15 عدد پیور چولستانی جانوروں کی لاٹ فروخت کے لیے موجود ہے۔
نسل: پیور چولستانی
وزن: فی جانور 4 سے ساڑھے 4 من
فی جانور ڈیمانڈ: 2 لاکھ 50 ہزار روپے
پوری لاٹ (15 جانور): صرف 36 لاکھ روپے!
لوکیشن: میاں چنوں، محسنوال
رابطہ:
شاہد: (Chat with seller)
ثاقب علی (WhatsApp): (Chat with seller)
سنجیدہ خریدار حضرات وزٹ ضرور کریں، جانور دیکھیں، پسند کریں اور سودا طے کریں۔ ایک وزٹ ضرور بنتا ہے!
خالص نسل، بہترین لاٹ — موقع ضائع نہ کریں!