Description
فلی آ ٹومیٹک اینڈ سیمی آ ٹومیٹک واشنگ مشین، سپنر، مائیکرو ویو اوون ، جوسر و دیگر برقی مصنوعات کی مرمت ۔
اے۔سی، فریج اور واشنگ مشین کی کٹ کی مرمت اور ٹریننگ
سنگل فیز/ تھری فیز موٹر وائنڈنگ
اے۔سی، فریج کی فٹنگ اور سروس
کارپینٹر، ویلڈر، خراد وغیرہ
انگلش شارٹ گیند اور بنیادی انگلش گرامر