Description
الحمدللہ پانچ بکریاں فار سیل ہے اور کوئی بھی بندہ یا فارمر اپ کو اتنی اچھی نسل کی پانچ بکریاں نہیں دے گا پورے پاکستان سے کوئی بھی رابطہ کر کے سستی ترین بکریاں حاصل کر سکتا ہے دودھ کی مقدار ماشاءاللہ چار سے پانچ کلو ہے اور وزن بھی ٹھیک ہے صحت مند اور تگڑی بھی ہے بچے ساتھ نہیں ہیں شکریہ