Description
بچوں کا بیبی اسٹولر فروخت کے لیے
بچوں کے لیے آرام دہ اور خوبصورت بیبی اسٹولر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- خوبصورت بلیک چیک ڈیزائن
- آرام دہ سیٹ اور چھتری
- بریک سسٹم موجود
- فولڈ کرنے میں آسان
- روزمرہ استعمال کے لیے موزوں
قیمت: 8,500 روپے
مقام: گلشنِ اقبال، بلاک 13-E، کراچی
رابطہ نمبر: (View phone number)
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
اس کی موجودہ کنڈیشن 10/9 ہے