Description
ملازمت کی تفصیل:
دوکان کھولنا اور بند کرنا، صفائی کرنا، گاہکوں کو ڈیل کرنا، ، اسٹاک مینجمنٹ،مال لوڈ، ان لوڈ اور وزن کرنا وغیرہ، اسکے علاوہ مارکیٹ کے کام وغیرہ کرنا۔
صبح 9.30 تا شام 7:30 ڈیوٹی اوقات۔
تعلیم: اردو لکھنا پڑھنا جانتا ہو۔
شناختی کارڈ اور دیگر ضروری دستاویزات کا حامل ہو۔
پتہ: سرائے سلطان، شہید گنج لوہا مارکیٹ لاہور۔ نزد ریلوئے اسٹیشن۔
صرف صبح 10 بجے سے شام 7 بجے کے درمیان کال کریں، اور اپنی CV بھیجیں، شکریہ۔