Description
میرے پاس جرسی داجلی اور فریزن کراس کی تین عدد دودھ والی گاۓ فارسیل ہیں شوقین حضرات رابطہ کریں ۔جرسی نسل کی گاۓ کا دودھ روزانہ کا دس لیٹر۔داجلی نسل کا آٹھ لیٹر+بچھڑی اور فریزن کراس والی کا تین کلو+ڈيڈھ ماہ کی پریگنینٹ ہے۔اکٹھی سیل کرنی ہیں ساتھ ایک عدد میسی فرگوسن 240ماڈل 1989 ٹریکٹر فارسیل ہے