Description
خوبصورت شیشم ووڈ ڈریسر بمعہ شیشہ اور کرسی برائے فروخت!
مضبوط لکڑی، خوبصورت نقش و نگار اور نفیس ڈیزائن — گھر کی شان بڑھانے والا ڈریسر۔
تقریباً 15–17 سال استعمال کے باوجود اچھی حالت میں، شیشے صاف، بیک سائیڈ درست اور تینوں درازوں کے لاک بالکل ٹھیک ہیں۔
ساتھ پہیوں والی کرسی بھی شامل ہے۔
ڈیمانڈ: 25,000 روپے — مناسب خریدار کے لیے قیمت میں گنجائش موجود ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں: [(Chat with seller)]