Description
پرندوں کا لوہے کا پنجرہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ پنجرہ اچھی حالت میں ہے اور اس کے ساتھ لکڑی کا باکس بھی موجود ہے۔ پرندوں کے شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع ہے۔
مقام: لاہور
قیمت: 25,000 روپے فائنل
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ خریدنے سے پہلے پنجرہ دیکھ سکتے ہیں۔