Description
ریڈ برائیڈل/پارٹی ویئر ہیوی ورک لہنگا۔ وضاحت: گہرے ریڈ رنگ کا لہنگا جس پر گولڈن ایمبرائیڈری، پھول اور بوٹیوں کا کام، آستینوں پر گولڈن ورک، اور نیچے خوبصورت کڑھائی والا بارڈر ہے۔ سائز: میڈیم، حالت: یوزڈ مگر اچھی، کوئی خامی نہیں۔ قیمت بیس ہزار روپے، قیمت میں گنجائش ہے۔