Current location icon
All categoriesDropdown arrow
فارم ہائوس مین فیروز پور روڈ قصور نزد گنڈہ سنگھ برائے فروخت 0
1/ 11
Rs 6.50 Crore

فارم ہائوس مین فیروز پور روڈ قصور نزد گنڈہ سنگھ برائے فروخت

Others, Kasur
4 hours ago
TypeAgricultural Land
Area93 Marla
Features
Other Features
Corner PlotSewerageElectricityWater SupplyBoundry Wall
Description
​ فارم ہاؤس برائے فروخت – مین فیروز پور روڈ (قصور / گنڈا سنگھ) ​مین فیروز پور روڈ پر واقع بہترین اور مکمل سہولیات سے آراستہ فارم ہاؤس فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ ​ اہم خصوصیات و سہولیات ​مین روڈ فرنٹ: مین فیروز پور روڈ پر تقریباً 350 فٹ وسیع فرنٹ (بغیر کسی کچے راستے کے، 24 گھنٹے باآسانی آمد و رفت)۔ ​رقبہ: ​رجسٹری: 4 کنال 13 مرلہ ​موقع پر موجود زمین: تقریباً 6 کنال ​سولر و بجلی کا نظام: ​6kW ہائبرڈ سولر سسٹم (لیتھیم بیٹری کے ساتھ) ​22kW VFD تھری فیز بجلی کے لیے نصب ​پانی کا نظام: ​آدھی HP کی موٹر اور 150 فٹ گہرا (2 انچ) بور ​5 انچ قطر کا ٹربائن بور ​دستی ہینڈ پمپ ​سوئمنگ پول کے لیے موزوں جگہ موجود ​ مال مویشی و ڈیری فارمنگ کا سیٹ اپ ​150 فٹ لمبا باڑا (جانوروں کے لیے) ​سائیلیج (Silage) کے لیے بنکر ​ٹوکا مشین، ونڈے اور جانوروں کے لیے الگ کمرے ​توڑی (چارہ) ذخیرہ کرنے اور لیبر کے لیے کمرہ ​خاص نوٹ: اگر خریدار چاہے تو فارم کے ساتھ جانور (گائیں، بکریاں وغیرہ) بھی الگ سے حاصل کر سکتا ہے۔ ​ رہائشی و دیگر سہولیات ​2 مکمل کمرے (خاندانی رہائش کے لیے) ​باغ: تقریباً 1 کنال پر مشتمل پھل دار درختوں کا باغ ​کشادہ اور کھلی پارکنگ کی جگہ ​جگہ کو اپنی مرضی کے مطابق مزید خوبصورت بنانے کی پوری گنجائش ​ ڈیمانڈ: کال پر رابطہ نمبر: (View phone number) (محمد بلال)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120446020
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery