Description
چپس بنانے والی مشین، کاؤنٹر اور مکمل سامان برائے فروخت۔
جو بھائی اپنا چپس کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے بہترین موقع ہے۔ مشین، کاؤنٹر اور تمام دستیاب سامان ایک ساتھ فروخت کیا جائے گا۔
مزید معلومات، قیمت اور سامان دیکھنے کے لیے رابطہ کریں۔
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
کال پر رابطہ کریں'(Chat with seller)