Description
ضرورت برائے گھریلو کام کاج — مانسہرہ
مانسہرہ میں گھر کے معمولی کاموں میں مدد کے لیے ایک شریف، محنتی اور ایماندار لڑکے کی ضرورت ہے۔
عمر: 18 سال سے کم
شریف، بااخلاق اور قابلِ اعتماد ہو
گھر کے معمولی کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو
مقام: مانسہرہ
ماہانہ تنخواہ: 20,000 سے 25,000 روپے تک
رابطہ صرف واٹس ایپ پر کریں:
[(Chat with seller)]
نوٹ: نابالغ امیدوار کے والدین یا سرپرست کی رضامندی ضروری ہے۔ کام کے اوقات اور دیگر تفصیلات واٹس ایپ پر طے کی جائیں گی۔
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں۔ شکریہ۔
(Chat with seller)